پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جو اپنی متاثرکن اداکاری سے نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا میں مشہور ہیں۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائر ل ہوئی جس میں ایک لڑکی کو ماہرہ خان کی آواز میں بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
لڑکی کی جانب سے ریکارڈ کی گئی مختصر ویڈیو ان کی جانب سے یہ ثابت کرنے کی کوشش ہے کہ وہ ماہرہ خان کے بات کرنے کے انداز کو کاپی کر سکتی ہیں اور ان جیسی آواز میں بات کرسکتی ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ماہرہ خان کی تقریر اور انداز کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے پر ناقدین نے لڑکی کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا جبکہ کچھ صارفین نے ویڈیو کو بے حد پسند کیا اور ان کے اس ٹیلنٹ کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ اداکارہ کو بہت سے لوگوں نے روسٹ کیا ہے جو دعوی کرتے ہیں کہ وہ اپنے لہجے اور ہنسی کو جعلی بناتی ہیں۔
واضح رہے کہ ماہرہ خان نے ’رئیس‘، ’ہمسفر‘، ’سپر اسٹار‘، ’بن روئے‘ اور کئی فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
