Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شروتی ہاسن کس بیماری سے لڑ رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

اداکارہ شروتی ہاسن کس بیماری سے لڑ رہی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی انسٹا پوسٹ پر اپنبیماری کے ب ارے میں بات کر لی۔

اداکارہ شروتی ہاسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

انٹاگرام پر اداکارہ ک جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کو یوگا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹا پوست کی طویل کیشن میں اداکارہ نے  بتایا کہ وہ پی سی او کی بیماری سے لر رہی ہیں۔

Advertisement

گزشتہ روز اداکارہ شروتی ہاسن نے شادی کے حوالے سے کھل کربات کی تھی۔

اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا کہ شادی کا کوئی منصوبہ ہے نہ ہی اس حوالے سے کچھ پتہ ہے۔

شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ نہ تو شادی کے لیے انہوں نے کوئی پلان بنایا ہے اور نہ ہی اس حوالے سے کچھ پتہ ہے کہ ایسا کب ہوگا؟

بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں کمل ہاسن اور ساریکا کی بیٹی شروتی جو کہ اب بالی ووڈ کے بعد تیلگو فلموں میں بھی مرکزی حیثیت کی حامل ہوگئی ہیں۔

حالیہ انٹرویو میں اداکارہ سے جب شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس بارے میں کچھ پتہ نہیں۔

اس ماہ کے اوائل میں جب ان سے یہی سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا تھا کہ شادی کا سوال مجھے نروس کردیتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ  یہ کوئی ایسا فیصلہ نہیں کہ میں ایک جمپ کروں اور ایسا ہوجائے۔

واضح رہے اداکارہ شورتی کا یہ بھی کہنا تھا کہ شادی کے معاملے میں ان پر والدین کا کوئی اثر و رسوخ نہیں کیونکہ ان کی (کمل ہاسن اور ساریکا) اپنی شادی بھی ناکام ثابت ہوئی۔

ساتھ ہی اداکارہ نے واضح کردیا کہ میں کمل ہاسن اور ساریکا پر تنقید نہیں کررہی، جب تک ان کی شادی قائم رہی وہ ایک کامیاب جوڑا تھا اور میں بھی ایسا ہی چاہتی ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر