Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرا راجپوت کی لندن کی تصاویر وائرل

Now Reading:

میرا راجپوت کی لندن کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ نے  یورپ کی سیرو تفریح کی تصاویرشئیر کردیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میرا راجپوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

    

Advertisement

Advertisement

دوسری جانب اداکار شاہد کپور نے بھی انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکار کو اپنی فیملی کے ساتھ انجوئے کرتے ہپوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل اداکار شاہد کپور اپنے دوستوں کے ہمرا گھومنے گئے ہوئے تھے جہاں انہیں اپنی اہلیہ کی کمی بہت محسوس ہو رہی تھی۔

 شاہد نے کیپشن میں بتایا کہ وہ میرا کو کیسے یاد کر رہے ہیں اور کہا کہ وہ ان کے بارے میں سوچنا نہیں روک سکتے۔(Instagram/mira.kapoor)

شاہد کپور میرا راجپوت سے دور یورپ میں بائیک ٹرپ سے لطف اندوز ہوئے وہیں اس سفر میں انہوں نے اپنی اہلیہ میرا راجپوت کو بہت یاد کیا۔

اداکار شاہد کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیوی کے لیے ایک پیغام لکھا تھا کہ وہ اپنی لو لائف میرا راجپوت کو یاد کر رہے ہیں ساتھ ہی یہ بھی بتایا تھا کہ وہ اپنے سفر سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Advertisement

 انہوں نے اپنی بیوی کے لیے ایک خوبصورت نوٹ لکھا ہے۔دراصل اداکارشاہد کپو نے کہا کہ وہ اپنی لو لائف میرا راجپوت کو یاد کر رہے ہیں۔ وہ اپنے سفر سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (انسٹاگرام/شاہدکپور/میرا.کپور)

انہوں نے لکھا تھا کہ ‘بائیکنگ ٹرپ کے دوران، میں صرف یہ سوچ پا رہا ہوں کہ میرا پیار میرا راجپوت یہاں کیوں نہیں ہے…’ انہوں نے کیپشن کے ساتھ گلابی دل کا ایموجی شیئر کیا ہے۔

میرا راجپوت نے اپنی انسٹا اسٹوری کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دوبارہ پوسٹ کیا اور ایک اسٹیکر بھی شیئر کیا، جس میں ایک کارٹون اپنی گھڑی میں دیکھ رہا ہے۔

 شاہد کے ساتھ ان کے بھائی اور اداکار ایشان کھٹر کے علاوہ اداکار کنال کھیمو بھی ہیں۔ شاہد نے سنیچر کے روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سیلفی شیئر کی، جس میں وہ سفید شرٹ پہنے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے دھوپ کا چشمہ بھی پہن رکھا ہے۔ (انسٹاگرام/شاہد کپور)

واضح رہے کہ شاہد اور میرا نے 2015 میں شادی کی تھی اور ان کے دو بچے میشا کپور اور زین کپور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر