Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Now Reading:

اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پاکستانی فلموں کے مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ معروف، سینئر گلوکارہ روبینہ قریشی کراچی میں  انتقال کر گئیں۔

روبینہ قریشی طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھیں، ان کے انتقال کی تصدیق اُن کے اہلِخانہ نے کی ہے جبکہ اُن کی نمازِ جنازہ عصر کی نماز کے بعد عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار پر ہوگی اور تدفین بھی وہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ روبینہ قریشی کا اصل نام عائشہ قریشی تھا، وہ 1940ء میں حیدرآباد میں پیدا ہوئیں، انہوں نے سندھ یونیورسٹی سے مسلم ہسٹری میں ماسٹرز کیا تھا۔

گلوکارہ نے سندھی کے علاوہ اردو، پنجابی اور سرائیکی گیت بھی گائے۔

Advertisement

اداکار مصطفیٰ قریشی سے شادی کے بعد روبینہ قریشی 1970ء میں لاہور منتقل ہو گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر