Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارائیں اپنی جوانی کے دنوں میں کیسی دکھتی تھیں؟

Now Reading:

پاکستانی شوبز کی مشہور اداکارائیں اپنی جوانی کے دنوں میں کیسی دکھتی تھیں؟

آج ہم آپ کو چند مشہور اداکاراؤں کی جوانی کی تصاویر دکھائیں گے کہ وہ پہلے کیسی نظر آتی تھیں۔

اداکارہ گُلِ رعنا اپنے جوانی کے دنوں میں بالکل بینظیر کی طرح دکھتی تھیں، ان کے ساتھ تصویر میں گلوکار عاصم اظہر ہیں جو تقریباً 3 سے 4 سال کے ہیں۔

اداکارہ گُلِ رعنا کی اداکاری ہر روپ میں مداحوں کا دل چھو لیتی ہے اور یہ نہ صرف ایک مضبوط خاتون ہیں بلکہ ایک اچھی اداکارہ بھی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ صباء فیصل ڈراموں میں آنے سے قبل پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھا کرتی تھیں۔

Advertisement

صباء فیصل اس وقت پاکستان کی سینئیر اور معروف اداکارہ ہیں جو ڈراموں میں ماں کا مضبوط کردار تو کبھی بھابھی جیسے کرداروں میں نظر آتی ہیں۔

بھارتی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جنہیں ایور گرین بیوٹی کہا جاتا ہے، انہوں نے اپنی جوانی کے دور میں بے شمار فلموں میں اداکاری کی اور ہر روپ لوگوں کو خوب بھایا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر