Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہناز گل سدھارتھ شکلا کو یاد کرنے لگیں،رلا دینے والی ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہناز گل سدھارتھ شکلا کو یاد کرنے لگیں،رلا دینے والی ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ شہناز گل اور اداکار سدھارتھ شکلا کی دوستی بگ باس سے ہی مشہور ہے،اور لوگوں نے ان کی دوستی کو بے انتہا پسند بھی کیا۔

Here's how close friend Shehnaaz Gill reacted after hearing about Sidharth  Shukla's demise : Bollywood News - Bollywood Hungama

اداکارہ اپنے دوست کو یاد رکھنے کی پوری کوشش کر رہی ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں شہناز گل کو ایک مداح کو اوٹوگراف  دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،اوٹوگراف میں انہوں نے سدھاتھ کا نام اوپر لکھا جبکہ اس کے نیچے ہی اپنا نام لکھا۔

اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں فنکاروں میں کتنی گہری دوستی تھی۔

Advertisement

دوسری جانب شہناز گل اداکار سلمان خان کی نئی آنے فلم  ’کبھی عید کبھی دیوالی‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

اس فلم میں آیوش شرما اور پوجا ہیگڑے بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سدھارتھ شکلا گزشتہ سال 2 ستمبر کو  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر