Advertisement
Advertisement
Advertisement

دپیکا اور رنویر کی سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

Now Reading:

دپیکا اور رنویر کی سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی اپنے شوہر اور اداکار رنویرسنگھ کے ہمراہ تصاویر وائرل ہو گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ کیلیوفونیا میں گھوم رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے اس جوڑے کی سیروتفریح ک تصاویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی  رنویر سنگھ کے ساتھ رومانوی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک بلیک اینڈ وائٹ تصویر پوسٹ کی تھی۔

Advertisement

یادرہے کہ بلاشبہ یہ بالی ووڈ کی سب سے رومانوی جوڑی ہے وہ جہاں جاتے ہیں، ایک دوسرے کے لیے ان کا پیار ان کے چہروں اور جذبات میں عیاں ہوتا ہے۔

 یہی وجہ ہے کہ بالی ووڈ کی اس سب سے رومانوی جوڑی کے چرچے فلمی حلقوں سمیت اخبارات، ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا میں ہر جانب ہیں۔

واضح رہے کہ لوگ انھیں پیار سے DeepVeer بھی کہہ کر پُکارتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر