Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالیہ بھٹ کو کونسا پاکستانی گانا پسند ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

عالیہ بھٹ کو کونسا پاکستانی گانا پسند ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

عالیہ بھٹ ایک خوبصورت اور باصلاحیت  بھارتی اداکارہ ہیں جنہوں نے مختلف بلاک بسٹر بالی ووڈ فلموں میں اپنی سپر ہٹ اداکاری کے لیے سامعین سے بے پناہ محبت اور پہچان حاصل کی۔

عالیہ بھٹ فلمساز مہیش بھٹ اور اداکارہ سونی رازدان کی بیٹی ہیں،انہوں نے حال ہی میں بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور سے شادی کی۔

عالیہ بھٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کا موجودہ پسندیدہ پاکستانی گانا ’پسوڑی‘ ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ ہمارے گانے ’کیسریا‘ نے ’پسوڑی‘ کو پیچھے چھوڑ دیا جو میرے پسندیدہ گانوں میں سے ایک ہے لیکن یہ 85 دنوں سے پہلے نمبر پر ہے اور ’کیسریا‘سیدھا نمبر ون پر چلا گیا ہے۔

Advertisement

Coke Studio | Season 14 | Pasoori | Ali Sethi x Shae Gill - YouTube

Song 'Kesariya' showcases real love-filled chemistry of Alia, Ranbir on reel

معروف اداکارہ کئی مشہور بالی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر