Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ آمنہ الیاس کو آئٹم سانگ میں بولڈ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

Now Reading:

اداکارہ آمنہ الیاس کو آئٹم سانگ میں بولڈ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو آئٹم سانگ میں بولڈ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا۔

حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایکشن تھرلر فلم چوہدری میں اداکارہ کو آئٹم سانگ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سندھ پولیس کے شہید افسر چوہدری اسلم کی زندگی پر بنائی گئی ایکشن تھرلر فلم چوہدری کم از کم پانچ سال تک متعدد وجوہات کی وجہ سے تاخیر کا شکار رہی لیکن اس فلم کو گزشتہ ماہ جون کے آخر میں سینماؤں میں پیش کیا گیا تھا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Laaj Productions (@chaudhrythemovie)

فلم کی ٹیم نے آمنہ الیاس کے آئٹم سانگ آتش کی مکمل ویڈیو ریلیز نہیں کی تاہم گانے کے ٹیزر اور تصاویر دیکھنے کے بعد لوگ ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

آمنہ الیاس نے اس بار قدرے بولڈ انداز میں ڈانس کیا ہے جس پر بعض لوگوں نے ان کی پرفارمنس کی تعریفیں بھی کی ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

وائرل ویڈیو میں آمنہ الیاس کو غیر مناسب لباس پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد ان کی پرفارمنس کو لوگوں نے بے حیائی قرار دیا جبکہ کچھ لوگ ان کی پرفارمنس کو نژاد کینیڈین بولی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی کا سستا ورژن بھی قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بولڈ بیانات، ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر متعدد بار تنقید کا سامنا کرنے والی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس طویل عرصے بعد بڑے پردے پر دکھائی دیں ہیں اور حال ہی میں ان کی ویب سیریز پھاٹک بھی اسٹریمنگ ویب سائٹ پکچر ٹی وی پر ریلیز ہوئی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر