Advertisement
Advertisement
Advertisement

دشا پٹانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پرآگ کی طرح پھیل گئیں

Now Reading:

دشا پٹانی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پرآگ کی طرح پھیل گئیں

بالی ووڈ اداکارہ  دشا پٹانی کی بولڈ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ دیشا پٹانی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہیں۔

 دشا پٹانی (Disha Patani) ان دنوں ایک ولن ریٹرنز (Ek Villain Returns) کی ٹیم کے ساتھ فلم کی زبردست تشہیر میں مصروف ہیں۔ دشا اپنی فلم کی تشہیر کے لیے کواسٹار تارا ستاریہ کے ساتھ پونے پہنچی تھیں۔ یہاں بھی ہمیشہ کی طرح دشا پٹانی ایک بار پھر اپنے لُک کو لے کر سرخیوں میں آگئیں۔ یہاں دشا کو بلیک شارٹ اسکرٹ اور بلیک برالیٹ میں دیکھا گیا۔ دشا کے اب تک کے انداز کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ فلم کے ساتھ ساتھ اپنے لکس پر بھی کافی کام کر رہی ہیں۔ اپنی ڈریسنگ سے لے کر ہیئر اسٹائل تک، دشا ایک مکمل تجربہ کر رہی ہیں اور سرخیاں بٹور رہی ہیں۔ (فوٹو کریڈٹ: انسٹاگرام: @dishapatani)

سوشل میڈیا پراداکارہ  کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں سیاہ بولڈ منی اسکرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر  میں اداکارہ دیشا ہ نے خود کو سیل فش (پانی کی بلی) سے تشبیہ دی ۔

Advertisement

اداکارہ کی تصویر دیکھ کر مداحوں کے ساتھ ساتھ بالی وڈ ستاروں نے بھی اس پر تبصرے کئے۔

کمنٹ لسٹ میں سب کی نگاہیں ان کے مبینہ بوائے فرینڈ ٹائیگر شروف کے کمنٹ پر زیادہ گئیں۔

ایسا لگتا ہے کہ دِشا نے اپنا موازنہ مچھلی سے کیا ہے۔ تصویر میں ان کا پوز سیل جیسا دکھائی دے رہا ہے۔

دِشا کی سب سے خاص بات یہ رہی ہے کہ اگر ان کے پاس کوئی کام نہیں ہوتا تو وہ اپنی فٹنس پر توجہ دیتی ہیں۔ وہ جم اور ڈانس سیشن میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارتی ہیں۔

اس کے علاوہ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹیو رہتی ہیں اور باقاعدگی سے اپنے مداحوں کو اپنی ذاتی زندگی اور آنے والے پروجیکٹس سے متعلق اپ ڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ ان کا انسٹاگرام اکاونٹ دلکش تصاویر اور ویڈیوز سے بھرا ہوا ہے۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ دیشا نے اپنی اداکاری کا آغاز 2016 میں ریلیز ہونے والی فلم ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ سٹوری سے کیا تھا۔ حالانکہ اس کے بعد وہ کئی آئٹم نمبرز اور فلموں میں نظر آچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر