Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شگفتہ اعجاز نے ایک ویڈیو بنائی ہے جس میں وہ ایک باڑے میں موجود ہیں اور اپنے خیالوں میں گُم کھڑی سوچ رہی ہیں کہ کتنا اچھا ہوتا اگر یہ گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، ہمارے تو مزے ہی ہوجاتے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

اس ویڈیو میں پیچھے سے آواز آتی ہے پاگل، اگر ہم چارے کے بجائے ڈیزل سے چلتی ہوتیں تو پھر تم کیا کرتیں؟ چُپ کرکے دودھ نکالو، جس پر اداکارہ حیرت میں آجاتی ہیں۔

دلچسپ ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی مداح خوب محظوظ ہوئے اور ویڈیو پر تبصرے بھی کیے۔

Advertisement

واضح رہے ہ پاکستان میں پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85 پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 23 پیسے اضافے کے بعد 276 روپے 54 پیسے ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر