 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی میزبان ماریہ واسطی اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے ناقدین کے نشانے پر رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے باعث سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک بند کمرے میں موجود ہیں جہاں وہ ایک شخص کے ساتھ شراب نوشی کر رہی ہیں۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا اور اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
کچھ صارفین نے انہیں ہوش کے ناخن لینے کو کہا تو کچھ نے ان پر اس حرکت کی وجہ سے خوب غصہ نکالا۔
واضح رہے کہ ادکارہ نے ڈرامہ سیریل ’ایک اور ستم ہے‘، ’دل زار زار‘ اور کئی ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 