
حال ہی میں مشہور بالی وڈ ادکار رنویر سنگھ کا برہنے فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا جس کے بعد اداکار کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بھارتی این جی او کی جانب سے ایک ڈبہ تیار کیا گیا جس کے آگے اداکار کی برہنہ تصویر لگائی گئی اور لوگ اس ڈبے میں اداکار کے لئے کپڑے عطیہ کر رہے ہیں۔
وائرل ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ بھارتی شہر ’ اندور میں ایک این جی او نے رنویر سنگھ کے فوٹو شوٹ کی مخالفت کی ہے اور ان کے لیے کپڑے عطیہ کرنے کی مہم کا اہتمام کیا ہے‘۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کچھ صارفین نے این جی او کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ اداکار کی ذاتی زندگی ہے ان کی مرضی وہ کس طرح سے گزاریں آپ کو کوئی حق نہیں کہ ان کی زندگی کا مذاق اڑائیں جبکہ کچھ صارفین نے اس کی حمایت کی۔
واضح رہے کہ اس فوٹو شوٹ کے بعد اداکار کو کافی تنقید کا سامنا ہے اور کئی فنکار اس سے متعلق اپنے خیالات شیئر کرچکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News