Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ علیزے اور علی طارق جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے

Now Reading:

اداکارہ علیزے اور علی طارق جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے

پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ اور پاکستانی گلوکار اور نغمہ نگار علی طارق جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے آنے والے پروجیکٹ کا پوسٹر مداحوں کے ساتھ شئیر کردیا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

Advertisement

اس پوسٹر میں 12 جولائی کی ریلیز کی تاریخ بھی دکھائی گئی ہے۔

اس نئے آنے والے پروجیکٹ میں اداکارہ کے مدمقابل پاکستانی گلوکار اور نغمہ نگار علی طارق نظر آئیں گے۔

پوسٹ وائرل ہوتے ہی مداحوں سمیت شوبز شخصیات بھی اس پروجیکٹ کے ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل علیزے شاہ کا ایک اور اسکینڈل سامنے آیا تھا۔

متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوری ڈے پروڈکشن ہاؤس نے متحدہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن میں اداکارہ علیزے شاہ کے خلاف شکایت درج کروائی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Website (@starsworld.pk)

Advertisement

پروڈکشن ہاؤس کے مطابق اُن کے پروجیکٹ پر کام کے دوران علیزے شاہ نے غیر مناسب رویہ اختیار کیا اور بغیر بتائے شوٹنگ چھوڑ دی جس سے اُن کو کام میں خلل آیا ہے اور مالی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

اس سے قبل بھی متعدد فنکار علیزے شاہ کے غیر مناسب رویے کے خلاف شکایت کر چکے ہیں جن میں اداکار، پروڈیوسر و ہدایتکار یاسر نواز، اداکارہ زرنش خان اور نوید رضا شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ علیزے شاہ اپنے رویے اور نامناسب لباس کی وجہ سے ہمیشہ ہی تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر