اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر کو مداحوں کے ساتھ شئیر کرتے ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کے سامنے وہ شخصیت لے کر آئے ہیں جو آپکی پسندیدہ ہیں مگر آپ انہیں پہچان نہیں سکتے۔

آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ یہ بھارتی انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی اور اسی مسکراہٹ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔
یہ معصوم سی بچی کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کی معروف اداکار شکتی کپور کی بیٹی اداکارہ شردھا کپور ہیں جو کہ ہمیشہ کی طرح یہاں بھی بہت ہی حسین لگ رہی ہیں۔


واضح رہے کہ اداکارہ شردھا کپور اب تک کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں جیسا کہ ان کی کامیاب و مشہور فلموں میں حیدر، چھچھورے، باغی اور عاشقی 2 وغیرہ شامل ہیں۔


مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
