عُریاں ملبوسات زیبِ تن کیے سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی بھارتی ماڈل عرفی جاوید ہر روز کوئی نہ کوئی ایسی تصویر یا ویڈیوز شیئر کر دیتی ہیں، جن پر شدید تنقید شروع ہوجاتی ہے۔
حالانکہ ان کی تصاویر کو بہت زیادہ لائکس اور کمنٹس ملتے ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے کئی فالوورز ہیں، اس کے باوجود ان کی تعریف کم اور تنقید زیادہ ہوتی ہے۔
اس بار بھی ایسا ہی ہوا، اپنے پرفیکٹ فگر کے جلوے بکھیرنے کے لیے عرفی نے ایسے ڈریس کا انتخاب کیا جس میں ان کے جسم کے نشیب و فراز انتہائی واضح تھے۔
انٹرنیٹ سنسیشن عرفی جاوید دیکھنے میں بہت بولڈ ہیں، ہر کوئی ان کے عجیب و غریب ملبوسات پر بات ضرور کرتا ہے، لیکن ہر بار وہ اس سے بھی زیادہ عجیب لباس میں رونما ہو کر سب کو حیران کر دیتی ہیں۔
حال ہی میں ان کی کچھ تصاویر کا ہر طرف چرچا ہو رہا ہے۔
عرفی نے ایک تشہیری ویڈیو بنائی، جس میں انہوں نے سبز رنگ کا ایک ٹاپ پہنا ہوا ہے۔ جس کا سامنے حصّہ بالکل کھلا ہوا ہے۔ جبکہ ڈیزائن کے طور پر ایک ڈوری جوتے کی تسموں کی طرح بندھی ہوئی ہے جو انہیں مکمل برہنہ ہونے سے بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
اس سے قبل بھی عرفی کئی مرتبہ اپنے ایسے ہی نیم برہنہ اوتار میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرچکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
