Advertisement
Advertisement
Advertisement

25 دن میں پروڈیوسرز کے پیسے ڈبل کرنے والے ‘کارتک آریان’

Now Reading:

25 دن میں پروڈیوسرز کے پیسے ڈبل کرنے والے ‘کارتک آریان’

بالی ووڈ کے ہر دل عزیز اداکار کارتک آریان نے اپنے پروڈیوسرز کےحوالے سے اہم انکشاف کردیا۔

 حال ہی میں ’بھول بھلیاں 2‘ میں اداکاری کرنے والے اداکار کارتیک نے بتایا کہ پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ میں ایک مہینے سے کم وقت میں پیسے ڈبل کر دیتا ہوں۔

اداکار کارتک نے کہا کہ ان کے پروڈیوسرز ان سے بہت خوش ہیں کیونکہ وہ بہت منافع کما رہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بہت سے لوگوں نے انہیں کہا کہ بھول بھلیاں 2 دیکھنے کے بعد ہمیں فلم کا پہلا پارٹ بالکل یاد نہیں آیا۔

کارتک نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے پروڈیوسرز نے مجھے بولا تھا کہ تُو ایسا اداکار ہے جو 25 دن میں ہمارے پیسے ڈبل کر دیتا ہے۔

Advertisement

بھول بھلیاں 2 میں کیارا ایڈوانی، تبو، راجپال یادیو اور سنجے مشرا بھی شامل ہیں۔

فلم کی بے پناہ کامیابی کے بعد پروڈیوسر بھوشن کمار نے کارتک کو بھارت کی پہلی مکلیرین جی ٹی گاڑی تحفے میں دی جس کی مالیت 4.7 کروڑ روپے ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال مئی میں ریلیز ہونے والی بھول بھلیاں 2 نے ایک ہفتے میں 230 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر