Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف اداکارہ پر بدترین تشدد، قتل کیے جانے کا خدشہ

Now Reading:

معروف اداکارہ پر بدترین تشدد، قتل کیے جانے کا خدشہ

‘کیملی ریوائنڈز’ کے لیے سیزر نامزدگی حاصل کرنے والی فرانسیسی اداکارہ جوڈتھ چیملا نے خود کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

جوڈتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر زخموں بھرے چہرے کی تصاویر کی ایک سیریز پوسٹ کی، جن کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ وہ ایک سال قبل اپنی بیٹی کے والد کے ہاتھوں گھریلو تشدد کا شکار ہوئی تھیں، جن کا انہوں نے نام نہیں بتایا۔

‘فرانس انفو’ کے مطابق گزشتہ مئی فلم ڈائریکٹر یوہان مانکا، جن کے ساتھ پہلے چیملا کے تعلقات تھے، کو اداکارہ کے خلاف گھریلو تشدد کے الزام میں سنائی گئی آٹھ ماہ قید کی سزا معطل کی گئی تھی۔

طویل انسٹا پوسٹ میں چیملا نے لکھا، “میرے پاس اتنے ثبوت ہیں کہ وہ مجھے نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا رہتا ہے… مجھے اکیلا چھوڑنے کے لیے اسے کیا کرنا ہوگا؟”

انہوں نے لکھا، “ایک سال پہلے میرا چہرہ زخمی تھا، میری آنکھ کے نیچے نیلے جامنی نشان تھے، میں نے خود کو بدترین حال میں دیکھا ہے۔ ایک سال پہلے میں نے آئینے میں اپنا چہرہ دیکھا اور مجھے معلوم ہوا کہ میں اب اپنا چہرہ نہیں چھپا سکتی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Judith Chemla (@judithhhhhhhhhhhhhh)

پوسٹ کے مطابق چیملا نے مجرم کے خلاف ایک سے زیادہ شکایت درج کرنے کا بھی حوالہ دیا اور پوچھا، “کیا مجھے تیسری بار پولیس کے پاس واپس جانا چاہیے؟ ایک سال میں تیسری شکایت درج کراؤں؟ فلم انڈسٹری میں رہنا اور آٹھ ماہ کی معطل سزا ڈیموکلس کی تلوار ہے، کیا یہ کافی نہیں؟

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ کیا میں اسے اپنے تک رکھوں؟ وہ خود کو قانون سے بالاتر محسوس کرتا رہے گا… وہ یقین کرتا رہے گا کہ وہ مجھ پر دباؤ ڈالنے اور اخلاقی طور پر ہراساں کرنے کے قابل ہے۔

چیملا حال ہی میں ریلیز ہونے والی کامیڈی ’نوٹ مائی ٹائپ‘ کی کاسٹ میں تھیں اور ’مائی برادرز اینڈ آئی‘ میں بھی کام کیا تھا، جو کینز کے 2021 کے غیر یقینی سیکشن میں چلی تھی۔

 تاہم، نہ ہی وہ اور نہ ہی ڈائریکٹر منکا آفیشل اسکریننگ کے لیے حاضر ہوئے۔

اس وقت ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ‘ورائٹی’ نے اطلاع دی تھی کہ چیملا نے 3 جولائی 2021 کو تھیٹر ڈو رونڈ پوائنٹ کے قریب گلی میں مبینہ طور پر مانکا پر سیل فون پھینکنے کے بعد پیرس کے 10ویں ارونڈیسمنٹ میں مانکا کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
سانول عیسیٰ خیلوی نے والد عطااللہ خان کے ساتھ ’’تھیواہ‘‘ کا نیا ورژن ریلیز کردیا
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
’نادیہ میڈی سونی سوانی‘ سے وائرل ہونے والے جوڑے کی حقیقت سامنے آگئی
کیا اقرار الحسن واقعی چوتھی شادی کررہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی
رجب بٹ نے اہلیہ ایمان کے ساتھ اختلافات پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر