Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابقہ اہلیہ نے میکال ذوالفقار کو جھوٹے بیان پر تنقید کا نشانہ بنادیا

Now Reading:

سابقہ اہلیہ نے میکال ذوالفقار کو جھوٹے بیان پر تنقید کا نشانہ بنادیا

پاکستان کے معروف اداکار میکال ذوالفقار کی سابقہ اہلیہ سارہ بھٹی نے جھوٹے بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنادیا۔

اداکار کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میکال کو جھوٹے بیانات پھیلانے پر تنقید کا نشانہ بنادیا۔

سارہ نے میکال کے بیانات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک انتہائی معاون بیوی تھیں جنہوں نے تمام ذمہ داری اکیلے اپنے کندھوں پر لی۔

Advertisement

سارہ نے جعلی خبریں پھیلانے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تنقید کی کیونکہ وہ ان پر بری ماں ہونے اور مختلف جھوٹ بولنے کا الزام لگا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو دوسروں کے بارے میں جھوٹے بیانات پھیلانے کی بجائے اپنی زندگی پر توجہ دینی چاہئیے۔

واضح رہے کہ اداکار میکال ذوالفقار ایک خوبصورت اور ورسٹائل پاکستانی اداکار ہیں جو طویل عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔

Advertisement

انہوں نے سارہ بھٹی سے شادی کی تھی لیکن شادی کے 6 سال بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی، اس جوڑے کی  دو بیٹیاں بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر