Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم ’شمشیرا‘ باکس آفس پر ناکام ہوگئی

Now Reading:

فلم ’شمشیرا‘ باکس آفس پر ناکام ہوگئی

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’شمشیرا‘ باکس آفس پر اچھی شروعات کرنے میں ناکام ہو گئی۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکاررنبیر چار سال بعد فلم ’شمشیرا‘ کے ذریعے بری اسکرین پر جلوہ گر ہوئے۔

فلم ’شمشیرا‘ نے پہلے دن صرف 10 کروڑ 25 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔

تاہم فلم ’شمشیرا‘  ایک ہائی بجٹ فلم تھی اس لیے اس فلم سے زیادہ بزنس کی توقع کی جارہی تھی۔

یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’شمشیرا‘ کا بجٹ 150 کروڑ روپے تھا۔

تاہم فلم کی ناکامی کےحوالے سے ایک تجزیہ کار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ شمشیرا نے پوری فلمی صنعت کو ہلا کر رکھ دیا ہے کیونکہ پہلے دن توقع سے بہت کم بزنس ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمعہ کو فلم صرف سوا 10 کروڑ روپے کا بزنس کرسکی، اب تمام نظریں دوسرے اور تیسرے دن پر لگی ہیں۔

Advertisement

یادرہے کہ رنبیر کپور نے اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ ڈبل کردار ادا کیا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار رنبیر کی آخری فلم ’سنجو‘ تھی جو 2018 میں ریلیز ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر