Advertisement
Advertisement
Advertisement

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی شادی کی تصاویر وائرل

Now Reading:

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی شادی کی تصاویر وائرل

امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ شادی کرلی ہے۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ جینیفر لوپیز کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں ہیں۔

اپنی شادی کی تقریب سے کچھ تصاویر شیئر کر دیں۔رواں ہفتے لاس ویگاس میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی جینیفر لوپیز نے اپنے نیوز لیٹر ’آن دی جے لو‘ پر شادی کی تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

اُنہوں نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’میں نے شادی کی تقریب میں ایک پرانی فلم کا جوڑا پہنا ہے‘۔

گلوکارہ نے اپنی شادی کی تقریب میں پہننے کے لیے جوڑے کا انتخاب ڈیزائنر زہیر مراد کی برائیڈل کلیکشن سے کیا ہے جو ہالی ووڈ کی پرانی فلموں سے متاثر ہے۔

Advertisement

اداکار بین ایفلیک سفید رنگ کا ٹکسڈو پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 49 سالہ امریکی اداکار بین ایفلیک اور 52 سالہ امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کی پہلی بار 2001ء میں فلم ’گگلی‘ کے سیٹ پر ملاقات ہوئی تھی۔

ان دونوں نے 2003ء میں پہلی بار اپنی شادی کو ملتوی کیا تھا اور پھر کچھ عرصے بعد اعلان کیا کہ ان کا رشتہ اب ختم ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر