Advertisement
Advertisement
Advertisement

تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل جنت خان کی نازیبا تصاویر وائرل

Now Reading:

تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل جنت خان کی نازیبا تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں ماڈل نے اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت خان نے غیر مناسب رنگین مغربی لباس پہناہوا ہے  اور ساتھ ہیلز بھی پہنی ہوئی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jannat Amin Khan (@jannatkhanofficials)

Advertisement

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو تہلکہ مچ گیا اور ماڈل کے اس انداز پر شدید تنقید کی۔

کچھ سوشل میڈیا صاورفین نے اسے ’بے شرمی‘ قرار دیا جبکہ کچھ نے انہیں مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر