
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار سید جبران کی اہلیہ ماڈل عفیفہ جبران کی ساحل پر موج مستیاں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ساحل سمندر پر بولڈ لباس پہنے اپنے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تہلکہ مچ گیا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عفیہ جبران کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ سید جبران کی شادی عفیفہ جبران سے ہوئی اور ان کے تین بچے بھی ہیں، ان کی اہلیہ عفیفہ جبران ایک اسٹائلش، ماڈرن اور بولڈ خاتون ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News