Advertisement
Advertisement
Advertisement

عفیفہ جبران کی ساحل پر انتہائی بولڈ ویڈیو وائرل

Now Reading:

عفیفہ جبران کی ساحل پر انتہائی بولڈ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار سید جبران کی اہلیہ ماڈل  عفیفہ جبران کی ساحل پر موج مستیاں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں  معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ساحل سمندر پر  بولڈ لباس پہنے اپنے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی تہلکہ مچ گیا اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عفیہ جبران کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Afifa’s World (@afifa.x.world)

Advertisement

واضح رہے کہ سید جبران کی شادی عفیفہ جبران سے ہوئی اور ان کے تین بچے  بھی ہیں، ان کی اہلیہ عفیفہ جبران ایک اسٹائلش، ماڈرن اور بولڈ خاتون ہیں۔

Syed Jibran Celebrating Birthday of his Wife Afifa Jibran | Pakistani Drama  Celebrities

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر