Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور برطانوی اداکار کینسر سے انتقال کرگئے

Now Reading:

مشہور برطانوی اداکار کینسر سے انتقال کرگئے

برطانیہ کے مشہور اداکار ڈیوڈ وارنر، جنہیں اپنے ولن کرداروں کے لیے بڑے پیمانے پر سراہا جاتا تھا، 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق، ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی کہ وہ کینسر کی بیماری سے انتقال کر گئے۔

David Warner (actor) - Wikipedia

اداکار کے اہل خانہ نے بی بی سی کو ایک بیان میں  بتایا کہ ان کو ایک مہربان، فیاض، اور ہمدرد آدمی، ساتھی اور والد کے طور پر یاد کیا جائے گا، جس کے غیر معمولی کام کی میراث نے کئی سالوں میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو چھو لیا ہے، ہم ’دل شکستہ‘ ہیں۔

 ڈیوڈ وارنر نے بینڈٹس (1981)، ٹائم آفٹر ٹائم (1979) اور ٹرون (1982) میں منفی کردار ادا کیے ہیں۔

Advertisement

ڈیوڈ وارنر کو 1997 کے بلاک بسٹر ٹائٹینک میں اسپائسر لیوجوائے کا کردار ادا کرنے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔

Titanic actor dies of cancer-related illness

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر