
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ جویریہ اور سعود بھی حج کے لیے روانہ ہوگئے۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اور اپنے شوہر سعود کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔
اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعود نے احرام باندھا ہوا ہے جبکہ جویریہ بھی سفید لباس میں ملبوس ہیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں حج کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کا شُکر ادا کیا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس جوڑی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ جویریہ سعود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اداکارہ کی اس مزاحیہ ویڈیو کو خوب پسند کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اداکارہ جویریہ سعود آئے دن اس قسم کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News