Advertisement
Advertisement
Advertisement

نمرہ خان خوبصورت دکھنے کے لئے کیا کرتی ہیں؟

Now Reading:

نمرہ خان خوبصورت دکھنے کے لئے کیا کرتی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نمرہ خان نے اپنی خوبصورتی کے بارے میں بتادیا ہے۔

پاکستانی اداکاروں  کو ان کے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا رہتا ہے،تاہم اداکرہ نمرہ خان کا بھی اس حوالے سے بیان سامنے آگیا ہے۔

Nimra Khan and Husband Rumored to Part Ways - What's the Reality?

ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ ہمیشہ اچھے کپڑے پہنے ہوئے نظر آتی ہیں ،آپ ان لڑکیوں کے بارے میں کیا کہیں گی جن کو لگتا ہے کہ وہ اپنی جلد دکھا کر ہی خوبصورت نظر آئیں گی۔

سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنی جلد دکھانے سے گریز کرتی ہیں،میں ایسے کپڑے نہیں پہنتی جو اپنے والد یا بہنوئی کے سامنے نہیں پہن سکتی۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے آپ کو  ڈھانپ کر اسٹائلش دکھنا چاہتی ہوں نا کہ جلد دکھا کر، لہٰذا مداح نمرہ  خان خود کو معمولی کپڑوں میں اسٹائل کرنا پسند کرتے ہیں اور اسی طرح ان کے انداز کی تعریف کی جاتی ہے۔

نمرہ خان نے اپنی اداکاری کا آغاز مزاحیہ سیریز’کس دن میرا ویاہ ہووے گا‘ سے کیا ،جس کے بعود انہوں نے ڈرامہ سیریل’مہربان‘،’اڑان‘، ’خوب سیرت‘، ’میں جینا چاہتی ہوں ‘ اور ’اے مشت خاک ‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر