پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سنبل اقبال اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور مداح بھی ان کو کافی پسند کرتے ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی کچھ صارفین نے اداکارہ کی تعریف کی جبکہ کچھنے سنبل اقبال کو تنقید کا شانہ بنایا۔
جہاں کچھ صارفین نے انہیں بہترین لباس پہننے کا مشورہ دیا وہیں کچھ لوگوں نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
واضح رہے کہ اداکارہ سنبل اقبال نے ڈرامہ سیریل ’دلہن‘، ’کہاں ہو تم‘، ’جال‘، ’تم ہو وجہ‘ اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
