
پاکستان کی معروف اداکارہ انوشے عباسی کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ساڑھی میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین انوشے عباسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس پہنے پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل سوشل میڈیا پر اداکارہ کی ایک غیر اخلاقی تصویر وائرل ہوئی تھی جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
تصویر میں اداکارہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر ایک مختلف پوز دیتے ہوئے بیٹھی ہوئی تھیں۔
انوشے عباسی نے سفید رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھے جبکہ اداکارہ نے بال کھلے چھوڑے ہوئے تھے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تصویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی اور وہ اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانے لگے۔
واضح رہے کہ اداکارہ انوشے عباسی ایک باصلاحیت اور خوبصورت پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور سابق وی جے ہیں۔
اداکارہ کا تعلق ایک فنکارانہ گھرانے سے ہے، انہوں نے 2010 میں ایک ڈرامہ سیریل سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News