
بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونو نگم نے پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کے ہمرا دبئی میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا۔
سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں سونو نگم کو حدیقہ کیانی کے ساتھ ایک کنسرٹ میں ان کا گانا ہونا تھا پیار گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ یہ کنسرٹ دبئی میں کب ہوا؟ جس میں موسیقی کی دنیا کے دو بڑے ناموں نے ایک ساتھ پرفارم کیا۔
واضح رہے کہ ہو نا تھا پیار گانا شعیب منصور کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستان کی مشہور فلم بول کا حصہ تھا جسے حدیقہ کیانی اور عاطف اسلم نے اپنی آواز سے سپر ہٹ بنا دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News