
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی نئی فلم ٹکٹ ٹو پیراڈائز کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
اس رومانوی مزاحیہ فلم ٹکٹ ٹو پیراڈائز میں جارج کلونی اور جولیا رابرٹس اپنی بیٹی کو انڈونیشیا کے ایک شخص سے شادی کرنے سے روکنے کی کوشش کریں گے۔
اس فلم ٹکٹ ٹو پیراڈائز میں دونوں اداکار سابق میاں بیوی کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جو کہ رواں برس 21 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement