Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

Now Reading:

ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ سے ہتکِ عزت کا کیس ہارنے والی اداکارہ ایمبر ہرڈ کی خوبصورتی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔

گزشتہ دنوں ایک خبر گردش کر رہی تھی کہ جس میں متعدد بین الاقوامی میڈیا سائٹس کی جانب سے ایمبر ہرڈ کو دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار دیا گیا تھا۔

اب یہ دعویٰ غلط ثابت ہو گیا ہے متعدد بین الاقوامی میڈیا سائٹس کے مطابق ایمبر ہرڈ دنیا کی تیسری خوبصورت ترین خاتون ہیں جبکہ پہلا نمبر سُپر ماڈل بیلا حدید اور دوسرا گلوکارہ بیونسے کا ہے۔

اس درجہ بندی میں ڈاکٹر جولین ڈی سلوا نے کردار ادا کیا ہے، یہ ڈاکٹر ایک برطانوی پلاسٹک سرجن ہیں جو لندن میں سینٹر فار ایڈوانسڈ فیشل کاسمیٹک اینڈ پلاسٹک سرجری کی سربراہ ہیں۔

Advertisement

خوبصورتی کی یہ فہرست ایک خفیہ یونانی فارمولے کے تحت کی جاتی ہے جس کے مطابق ہالی ووڈ اداکار رابرٹ پیٹنسن دنیا کے خوبصورت ترین مرد قرار دیئے گئے ہیں جبکہ رابرٹ نے خوبصورتی میں 92.15 فیصد نمبر حاصل کیے ہیں۔

شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام لگا کر ثابت نہ کر سکنے پر جہاں ایمبر ہرڈ تنقید کی زد میں ہیں وہیں وہیں انہیں عوام کی جانب سے نفرت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اُن کی شوبز میں بھی ساخت کافی خراب ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر