Advertisement
Advertisement
Advertisement

چار مشہور پاکستانی فنکار جن کی پرانی تصاویر دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ اتنا بدل گئے

Now Reading:

چار مشہور پاکستانی فنکار جن کی پرانی تصاویر دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ یہ اتنا بدل گئے

آج ہم پاکستان کی چند مشہور شخصیات کی پرانی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ آج یہ اتنے تبدیل ہو گئے ہیں۔

پاکستانی اداکارہ صبور علی اپنے شوبز کیرئیر کی شروعات میں چھوٹی سی بچی دکھائی دیتی تھیں، اداکارہ کئی مقبول ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اداکارہ عائشہ عمر نے سال 1999 میں شوبز میں قدم رکھا تھا، انہوں نے اپنے کیرئیر کی شروعات بطور ماڈل کی تھی۔

Advertisement

عائشہ عمر اداکارہ و ماڈل ہونے کے ساتھ ساتھ اچھی گلوکارہ بھی ہیں، انہوں نے جب ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا تب ان کا چہرہ اور بالوں کا اسٹائل مختلف تھا۔

اداکارہ عروہ حسین ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں جو متعدد ڈرامہ و فلمی پراجیکٹس میں کام کر چکی ہیں۔

انہوں نے ڈیبیو سال 2012 میں ڈرامہ سیریل میری لاڈلی میں کیا تھا جبکہ سال 2014 میں عروہ فلمی اسکرین پر جلوہ گر ہوئیں، ان کی چھوٹی بہن ماورہ حسین بھی شوبز سے تعلق رکھتی ہیں۔

Advertisement

اداکار ہمایوں سعید کی شخصیت سے لوگ بہت متاثر ہوتے ہیں کیونکہ انہوں نے خود کو بہت فٹ اور ینگ رکھا ہوا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید کی چند پرانی تصاویر دیکھیں کہ پہلے وہ کیسے نظر آتے تھے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر