Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہانیہ عامر کا مسکرانا مداحوں کو پسند آگیا

Now Reading:

ہانیہ عامر کا مسکرانا مداحوں کو پسند آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ  اداکارہ نے شرٹ اور جینز پہنی ہوئی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے کان پر  ایک گلاب کا پھول لگایا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہا ہے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو اداکارہ کی مسکراہٹ بے حد پسند آئی اور اداکارہ کی تعریفوں کے انبار لگادیے۔

واضح رہے کہ ہانیہ عامر نے  ڈرامہ سیریل ’عشقیہ‘، ’دل ربا‘، ’میرے ہمسفر‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کیا۔

Advertisement

Enough battles': Hania Amir talks about her hiatus from Instagram -  TheCorrespondent.PK

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر