
پاکستان شوبز انڈسڑری میں قدم رکھنے والی نئی اداکارہ فضیلہ لشاری کی انتہائی غیرمناسب تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔
ادکارہ دوسرے فنکاروں کی طرح موسم گرما کی چھٹیاں ترکی میں گزار ہی ہیں جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے لئے نت نئی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جسے دیکھنے کے بعد صارفین آگ بگولہ ہو گئے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔
تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی کسی نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں اپنے کلچر کی یاد دلائی۔
واضح رہے کہ اداکارہ ڈرامہ سیریل ’جگنو نواب زادیاں‘، ’اورنگی کی انواری‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News