سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کر دیتے ہیں جن کو پہچاننا سوشل میڈیا صارفین کیلئے مشکل ہو جاتا ہے۔
آج بھی ہم ایک ایسی ہی شخصیت کی تصویر لائے ہیں جسے پہچاننے میں آپ کو مشکل تو ہو گی لیکن یہ پہچاننا ناممکن بھی نہیں ہے۔

تصویر میں دکھنے والی یہ پیاری اور بڑی آنکھوں والی بچی عام سی لگتی ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ یہ بھارت کی مشہور اداکارہ دیا مرزا ہیں۔

آج کل یہ فلمی اسکرین سے دور ہیں مگر ان کے چاہنے والوں کی تعداد آج بھی بہت زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
