پاکستانی اداکارہ مہربانو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی تھی جس میں انہیں ڈانس کرتے دیکھا گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں مہربانو سفید رنگ کی منی اسکرٹ پہنے بولڈ ڈانس کرتی نظر آئیں۔

اس ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی اداکارہ کو لباس اور ڈانس دونوں پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔
ایک صارف نے لکھا تھا کہ لگتا ہے برائلر مرغی ناچ رہی ہے۔
ایک اور صارف نے لکھا تھا کہ بالکل اچھی نہیں لگ رہی جبکہ دوسرے صارف نے لکھا کہ اللہ پاک ہدایت دے ہم سب مسلمان مردوں اور عورتوں کو اور جو ان کو سپورٹ کر رہے ہیں ان حرکتوں پر ان کو، آمین۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
