
افسانوی سیریز ’ہاؤس آف ڈریگن‘ نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں نشر ہونے والی اس سیریز کے نشر ہوتے ہی مذکورہ چینل کی ایپلیکیشن ڈاؤن ہوگئی۔
Hi Leah, We're aware some users may be encountering issues at the moment. Please try closing the app and restarting to see if this helps. Reach back out right away if you still have trouble. Thanks! ^TW
— HBOMaxHelp (@HBOMaxHelp) August 22, 2022
ایپلیکیشن ڈاؤن ہونے کی وجہ سے تقریباً 3 ہزار صارفین کو سیریز دیکھنے میں مشکلات کا سامنا رہا جس کے باعث شائقین مایوس نظر آئے۔
ہاؤس آف ڈریگن مشہور زمانہ سیریز گیم آف تھرونز کا پریکوئل ہے۔
House of the Dragon is now streaming on HBO Max in 4K UHD on select devices with the Ad-Free plan.
Any questions? We're just a tweet away.— HBOMaxHelp (@HBOMaxHelp) August 22, 2022
گیم آف تھرونز بھی امریکی میڈیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ اسٹریم کی جانے والی سیریز تھی۔
یاد رہے کہ دنیا بھر کے فلم بینوں نے سیریز کو پہلے ہی بلاک بسٹر قرار دے دیا تھا۔
واضح رہے کہ ٹیلی وژن سیریز جارج مارٹن کی ناول سیریز اے سونگ آف آئس اینڈ فائر پر مبنی ہےجس میں قدیم دور کی مکمل دنیا پیش کی گئی ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News