مشہور گانا ’کچا بادام‘ جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی تھی اب ایک نوجوان لڑکے نے اس کا نیا ورژن بنا ڈالا ۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ نوجوان لڑکا کس طرح خوبصورتی سے اس گانت کو گا رہا ہے۔
ویڈیو وائرل ہوئی تو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا آغاز ہوگیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اس نوجوان لڑکے کے پاس ایک سریلی آواز ہے اسے آگے بڑھنا چاہئے اور کچھ نے کہا کہ ہمیں سن کر اتنی ہنسی آئی کہ قابو نا کرسکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
