Advertisement
Advertisement
Advertisement

عریانیت کی تمام حدیں پار، عرفی جاوید کی انتہائی بولڈ ویڈیو وائرل

Now Reading:

عریانیت کی تمام حدیں پار، عرفی جاوید کی انتہائی بولڈ ویڈیو وائرل

عریانیت کے فروغ کے لیے مشہور بھارتی شوبز سے وابستہ عرفی جاوید نے اس بار تمام حدیں پار کردی ہیں۔

آئے دن عجیب و غریب ملبوسات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی عرفی نے اس بار ایسا کام کیا ہے کہ دیکھنے والوں کے منہ کھلے اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Uorfi (@urf7i)

Advertisement

ان کے تازہ ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ انہوں نے بیک لیس پرپل رنگ کی شارٹ فراک زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ویڈیو منظر عام پر آتے ہی فینز نے تبصروں کی بھرمار کردی ہے۔ سوشل میڈیا صڈارفین نے انہیں جم کر ٹرول کرنا شروع کردیا ہے۔

واضح رہے کہ فیشن ڈیوا عرفی جاوید نے سبھی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے کیونکہ ان کا فیشن دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر