Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریمبو اور صاحبہ کے امریکہ میں سیر سپاٹے؛ تصاویر وائرل

Now Reading:

ریمبو اور صاحبہ کے امریکہ میں سیر سپاٹے؛ تصاویر وائرل

شوبز انڈسٹری کی نامور ورسٹائل جوڑی ریمبو اور صاحبہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔

صاحبہ کی جانب سے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں جس میں انہیں اپنے شوہر ریمبو اور بیٹوں کے ہمراہ انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

Advertisement

 

Advertisement

تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sahiba Afzal (@sahiba_rambo)

Advertisement

اس سے قبل موجودہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کے ساتھ ساتھ  شوبز انڈسٹری سے وابستہ اسٹارز بھی حکومت کو پیٹرول کی قیمت بڑھانے پر مسلسل تنقید ‏کا نشانہ بنارہے تھے۔

ویڈیو میں صاحبہ ریمبو سے کہتی ہیں کہ جلدی کریں مجھے دیر ہورہی ہے آپ نے پیٹرول بھروا لیا ہے۔‏

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

ریمبو کہتے ہیں کہ ہاں ہاں ٹنکی فُل کروائی ہے آجاؤ۔‏

صاحبہ ریمبو کے ساتھ جانے لگتی ہیں اور گاڑی کا دروازہ کھول ہی رہی ہوتی ہیں کہ ریمبو کہتے ہیں کہ ادھر آو ادھر۔

وہ جیسے ہی آگے جاتی ہیں تو موٹر سائیکل کھڑی ہوتی ہے پھر ریمبو کہتے ہیں کہ آج کل ٹنکی صرف اسی کی فل ‏ہوسکتی ہے، پھر دونوں بیٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر