Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورون دھون کسطرح کی فلم کرنے کے خواہشمند ؟ بتادیا

Now Reading:

ورون دھون کسطرح کی فلم کرنے کے خواہشمند ؟ بتادیا
ورون

بالی ووڈ کے نوجوان اور پھرتیلے اداکار ورون دھون کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے، جنھوں نے نہایت مختصر وقت میں اپنی منفرد اداکاری کی بدولت بالی ووڈ میں جگہ بنائی۔

 ورون دھون نے کرن جوہر کی ہٹ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے اپنی شروعات کی تھی جس میں سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ بھی ان کے ساتھ مرکزی کرداروں میں تھے، بس پھر کیا تھا ، اس فلم کی کامیابی کے بعد انہوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

ورون دھون نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی تفریحی فلموں میں‌ کام کرنا چاہتے تھےایسی فلمیں انہیں‌ ریلیکس رکھتی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں نے شوجیت سرکار، نتیش تیواری، اور سری رام راگھون جیسے اچھے ہدایت کاروں کے ساتھ کام کرکے بہت سیکھا اور مجھے آگے جانے کا موقع بھی ملا۔

ورون دھون نے اس انٹرویو میں کہا کہ میری ہمیشہ سے امر کوشک کی ” بھیڑیا ” جیسی فلم میں کرنے کی خواہش تھی میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے اس فلم میں کام کرکے اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقع میسر آیا اور ایسے اسکرپٹ آج کل کم بنتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ فلم بدلہ پور میں پرڈیوسر دنیش وجن کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، جب میرے پاس پرڈیوسر یہ فلم لایا تو میں نے کہا کہ تم میرے پاس ہمیشہ ہی ٹیڑھے اسکرپٹ کیوں لیکر آتے ہو تو انہوں نے کہا کہ اسی میں تو مزہ ہے اور میں تمہیں اپنی اس فلم کا حصہ بنانا چاہتا ہوں میں نے حامی بھری اور پھر کام کیا تو محسوس کیا کہ واقعتا کوئی کردار کیا ہے۔

Advertisement

ورون دھون نے کہا کہ میں جب بھی سیٹ پر جاتا ہوں، تو میرا کام ماضی میں میرے کئے کام سے کافی مختلف ہوتا ہے اور میری کوشش یہی ہوتی ہے کہ میں اپنے شائقین کو اینٹرٹین کروں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر