Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے خودکشی کرنے کا کیوں سوچا تھا؟

Now Reading:

اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے خودکشی کرنے کا کیوں سوچا تھا؟

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا کہ ڈپریشن کی وجہ سے جینا نہیں چاہتی تھی لیکن والدہ نے جینے کی امید دلائی۔

 حال ہی میں بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اپنی والدہ کی وجہ سے اس مقام پر ہوں۔

   دپیکا کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں نے جینے کی امید چھوڑ دی تھی لیکن والدہ نے امید دلائی۔

بالی ووڈ اداکارہ کاکہنا تھا کہ ایسا نہیں تھا کہ میں اپنی زندگی سے مطمئن نہیں تھی لیکن سب کچھ پالینے کے باوجود میں ڈپریشن کا شکار رہی۔

Advertisement

 اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں تنہائی کا شکار ہو گئی تھی، مایوس ہو گئی تھی جس کی وجہ سے چاہتی تھی کے زیادہ سے زیادہ وقت سو کر گزاروں اور نیند ایسی ہو کے آنکھ نہ کھلے، میں ایسا اس لیے چاہتی تھی کیوں سمجھتی تھی کہ یہی نجات کا واحد ذریعہ ہے۔

دپیکا کا کہنا تھا کہ ڈپریشن کے سبب میرے اندر آنے والی تبدیلی کو میری والدہ نے محسوس کیا اور مجھے اس کیفیت سے باہر نکالا، میری والدہ نے مجھے تنہا نہیں چھوڑا بلکہ بہت مدد کی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر