Advertisement
Advertisement
Advertisement

دی کپل شرما شو کا نیا سیزن کب شروع ہورہا ہے؟ نئی تاریخ سامنے آگئی

Now Reading:

دی کپل شرما شو کا نیا سیزن کب شروع ہورہا ہے؟ نئی تاریخ سامنے آگئی

بھارت کا مقبول کامیڈی شو دی کپل شرما شو کے نئے سیزن کا آغاز 10 ستمبر سے ہو رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبول کامیڈی شو دی کپل شرما شو میں کپل سمیت ارچنا پورن سنگھ، سمونا چکرورتی، کیکو شاردا اور چندن پرابھرکر دکھائی دیں گے۔

معروف بھارتی کامیڈین نے بھی ‘کپل شرما شو’ چھوڑ دیا

معروف بھارتی کامیڈین و اداکار کرشنا ابھیشیک نے کپل شرما شو چھوڑ دیا ہے۔

حال ہی میں بھارتی کامیڈین کرشنا ابھیشیک سے میڈیا ٹاک کے دوران کامیڈی شو سے متعلق سوال کیا گیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب میں کپل شرما شو نہیں کروں گا کیونکہ پروگرام کے پروڈیوسرز کے ساتھ معاہدے کے مسائل ہیں۔

Advertisement

 یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھارتی سنگھ نے بھی اعلان کیا تھا کہ اب وہ کپل شرما شو نہیں کریں گی کچھ مصروفیات کی وجہ سے لیکن کبھی کبھی شو کا حصہ ہوا کریں گی۔

کپل شرما کا نیا سیزن کچھ دنوں میں شروع ہونے والا ہے لیکن مداح خوش ہونے سے زیادہ دکھی ہیں کیوں انکے 2 پسندیدہ کامیڈین اب اس شو کا حصہ نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر