Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکارہ سبیکا امام کی نازیبا حرکت؛ سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکارہ سبیکا امام کی نازیبا حرکت؛ سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سبیکا امام اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا اور اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ اداکارہ دبئی میں چھٹیاں گزار رہیں ہیں جہاں سے وہ اپنی تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔

شیئر کی گئی تصویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ اداکارہ شیشا پی رہی ہیں اور اس کا دھواں ایک انوکھے انداز میں اڑا رہی ہیں،ادکارہ کا یہ انداز مداحوں کو بلکل بھی پسند نہیں آیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Sabeeka Imam (@sabeekaimam)

تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ادکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا،کچھ صارفین نے ان سے اپیل کی کہ تمباکو نوشی صحت کے لیے مضر ہے اس لیے ایسی چیزوں سے گریز کریں۔

واضح رہے کہ معروف اداکارہ کئی ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہردکھا چکی ہیں۔

Advertisement

Sabeeka Imam speaks up against nepotism in the entertainment industry with  a potshot at Azaan Sami Khan - Celebrity - Images

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر