پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔
اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شئیر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا وزن بے حد کم کرلیا ہے جس کے بعد صارفین کو انہیں پہچاننے میں مشکل ہورہی ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔
اس سے قبل علیزے شاہ نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کی وجہ سے وہ شدید تنقید زد میں آگئی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ علیزے شاہ آواتار کے بھیس میں نظر آرہی تھیں۔
گزشتہ دنوں اداکارہ کی تصاویر وائرل ہوگئی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

تصاویر میں علیزے شاہ چشمہ لگائے ہوئے مختلف پوز دے رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ علیزے کئی پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
