بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے ’حاملہ‘ ہونے کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگیں۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا تھا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کترینہ کیف کی اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر واپس آتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
اس ویڈیو میں اداکارہ کو نارنجی رنگ کی پینٹ اور ڈھیلے ڈھالے سفید رنگ کے ٹاپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
تاہم اداکارہ کترینہ کیف کو اتنے ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے دیکھ کر بھارتی میڈیا پر ان کے حاملہ ہونے کے بارے میں ایک بار پھر سے قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
واضح رہے کہ آج کل کترینہ کیف خود کو میڈیا کی چکاچوند سے دور رکھنے کی کوشش کررہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
