Advertisement
Advertisement
Advertisement

میشا شفیع نے بتا دیا کہ زندگی کب شروع ہو تی ہے؟

Now Reading:

میشا شفیع نے بتا دیا کہ زندگی کب شروع ہو تی ہے؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کی گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ زندگی 30 سال کی عُمر کے بعد شروع ہوتی ہے۔

میشا شفیع سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، حال ہی میں انہوں نے  سپر ہٹ پاکستانی فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ کے لئے ایک گانا ”ساڈے نی ویہڑے وچ چانن ماہی دا” بھی گایا، جسے بےحد  پسند کیا جا رہا ہے۔

میشا شفیع نے گزشتہ روز اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ’زندگی تو تیس سال کے بعد شروع ہوتی ہے۔اس سے پہلے کے جو سال ہوتے ہیں ان میں تو بس انسان کی تربیت ہی ہو رہی ہوتی ہے اور ہمیں اس حقیقت کو سمجھ جانا چاہیے کہ زندگی کی اصل شروعات تیس سال کے بعد ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’ہر صبح زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب آپ ایک نئے دن کے لئے شعور حاصل کرتے ہیں‘۔

Advertisement

واضح رہےکہ نامور گلوکار ، اداکار، ماڈل ، کمپوزر اور سونگ رائٹر علی ظفرپر ہراسانی کے الزام کے بعد میشا شفیع کو کافی تنقید کا سامنا ہے، اس حوالے سے کیس تاحال عدالت میں چل رہا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر