Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف ماڈل مشک کلیم کو والدہ نے ساڑھی پہنے سے کیوں منع کیا، ماڈل نے اہم وجہ بتادی

Now Reading:

معروف ماڈل مشک کلیم کو والدہ نے ساڑھی پہنے سے کیوں منع کیا، ماڈل نے اہم وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات زیادہ تر ساڑھی زیب تن  کرنے کو ترجیح دیتی ہیں، لیکن معروف ماڈل مشک کلیم کو ان کی والدہ نے ساڑھی پہنے سے کیوں منع کیا ماڈل نے وجہ بتادی ہے۔

حال ہی میں مشک کلیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ساڑھی پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ماڈل نے تصویر کے کیپشن میں پوری کہانی بیان کی کہ کیوں ان کی والدہ نے ساڑھی پہنے سے منع کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mushk Kaleem (@mushkkaleem)

Advertisement

انہوں نے لکھا کہ مجھے ساڑھیاں پہننے کی اجازت نہیں تھی، میری ماں نے کہا تھا کہ ساڑھیاں صرف شادی شدہ خواتین کے لیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  یہ ایسی چیز ہے جس کے بارے میں میں بہت بحث کروں گی کیونکہ میرے تمام دوست اپنی خوبصورت رنگ برنگی ساڑھیوں میں آتی تھیں  اور پھر میں، ڈریس کوڈ کی پیروی نہ کرتے ہوئے دکھی محسوس کرتی ہوں اتنا کہ میں  ساڑھی میں تصاویر بھی نہیں بنوا سکتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر