Advertisement
Advertisement
Advertisement

جیکولین پر منی لانڈرنگ کا الزام،اداکارہ بڑی مشکل کا شکار

Now Reading:

جیکولین پر منی لانڈرنگ کا الزام،اداکارہ بڑی مشکل کا شکار

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا نام منی لانڈرنگ کیس میں موجود ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں چارج شیٹ جمع کروادی جس میں جیکولین فرنینڈس کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔

بھتہ خور سکیش چندر شیکھر کے خلاف بھتہ خوری اور منی لانڈرنگ کے کیس میں اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔

چندرشیکھر پر الزام عائد ہے کہ اس نے آدیتی سنگھ اور شویندر سنگھ سے 215 کروڑ بھارتی روپے بھتے کی شکل میں وصول کیے۔

تاہم چارج شیٹ میں کہا ہے کہ سکیش چندرشیکھر نے جیکولین فرنینڈس کو 5 کروڑ 71 لاکھ روپے کے تحائف دیے جو ان ملزمان نے جرائم کرتے ہوئے حاصل کیے تھے۔

Advertisement

چارچ شیٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ اداکارہ نے سکیش سے یہ تحائف وصول کیے جبکہ انہیں یہ معلوم تھا کہ یہ رقم غیرقانونی طریقے سے حاصل کی گئی ہے۔ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ پہلے ہی جیکولین فرنینڈس کی جائیداد ضبط کرچکا ہے جبکہ ان سے پوچھ گچھ بھی کی جا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر